سیرالیون کی خاتون اوّل اور بینگمیٹ نے افریقی بچوں کے لیے عطیات کے منصوبے کا اجراء کردیا Read more

سیرالیون کی خاتون اوّل اور بینگمیٹ نے افریقی بچوں کے لیے عطیات کے منصوبے کا اجراء کردیا

فری ٹاؤن، سیرالیون، 13 اکتوبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– سیرالیون کی خاتون اوّل محترمہ سیا نیاما کوروما اور چینی کمپنی – بینگمیٹ نے مل کر افریقہ میں خواتین اور بچوں کی صحت کے فروغ کے لیے خشک