الٹرا الیکٹرونکس، ٹی سی ایس نے الٹرا اورین ایکس 505-جی جاری کردیا

مونٹریال، 9 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ — الٹرا الیکٹرونکس، ٹی سی ایس ایکس505-جی کے اجراء کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے، جو ایک مختصر اور کم وزن آؤٹ اسٹیشن ہے، اور دفاعی و حفاظتی مارکیٹوں کے لیے ریڈیو حلوں کے الٹرا اورین پورٹ فولیو میں اضافہ کررہا ہے۔

آج کے جنگجوؤں کو جب اور جہاں ضرورت ہوتی ہے وہاں اہم ڈیٹا تک رسائی اور تقسیم کے لیے ہموار رابطہ درکار ہوتا ہے۔ آج کی صف آرائی کی انتہائی مہماتی نوعیت کودیکھتےہوئے یہ ضروری ہے کہ ہم جو آلہ فوجیوں کو فراہم کریں وہ مختلف ماحول کے مطابق ڈھل جائے۔ ٹی سی ایساورین پلیٹ فارم کے ساتھ مختلف زمینی، بحری و فضائی مشن کے لیے زبردست گنجائش کا رابطہ فراہم کرتا ہے ۔ اپنے موجودہ تین چینل ایکس500-جی ریڈیو کی تکمیل کرتے ہوئےیہ 1 جی بی پی ایسحاصل کار پیش کررہا ہے، ایکس 505-جی پیش کرتا ہے:

  • دو چینل مجموعی طور پر 200 ایم بی پی ایس تک کے حاصل کار کے ساتھ
  • چھوٹے ایسڈبلیو اے پی اور صاف انٹرفیس کے ساتھ آسان تعیناتی
  • بہترین نظامی تحصیل اور اخفاء
  • چینل انتخابیت (5، 10 اور 20 میگاہرٹز)
  • میلان پذیر میمو ٹیکنالوجی
  • ایف آئی پی ایس140-2 لیول 2 اے ای ایس-256 پہلے سے نصب انکرپشن
  • نیٹو بینڈ3+ اور 4
  • ایل ٹی ای اور آئی ایس ایم بینڈز 700 میگاہرٹز، 2.4 گیگاہرٹز اور 5.8 گیگاہرٹز کا اختیار

پال زویئرس، نائب صدر، الٹرا الیکٹرونکس، ٹی سی ایس، نے کہا کہ: “اورین ایکس505-جی کی شمولیت کے ذریعے امریکی اور بین الاقوامی افواج کمان پوسٹ کے درمیان آواز، ڈیٹا اور براہ راست وڈیو رابطہ کے لیے ایک آسان استعمال کے لچکدار اور سستے زبردست گنجائش کے حامل رابطہ حل اور محاذ جنگ میں اہم فوری ڈیٹا تک رسائی کے ذریعے ماہرانہ برتری کو ممکن پائیں گی۔”

ٹی سی ایس کا اورین پلیٹ فارم دنیا بھر میں پہلے س موجود ہزاروں ایچ سی ایل اوایسریڈیوزکے ساتھ رابطہ و تعلق رکھ سکتا ہے اور مختلف مشن سے مطابقت اختیار کرنے کے لیے کئی ویو اقسام پیش کرتا ہے (بشمول ایل اوایس، این ایل اوایس، ایس آئی ایساو، میمو، پی ٹی پی، پی ایم پی اور میش)۔ رکے ہوئے اور حرکت پذیر دونوں ماحول میں اختتامی صارفین کے ساتھ زبردست طویل فاصلاتی رابطے کے لیے ضروری نان-لائن-آف-سائٹ(این ایل اوایس) بیک ہال اہلیت کی حیثیت سے ایکس 505 سیریز بہترین میمواین ایل اوایس پی ایم پی ویوفارمزپیش کرتی ہے تاکہ منجمد اور متحرک دونوں ایپلیکیشنز کے لیے زبردست رابطہ دیا جا سکے۔

الٹرا الیکٹرونکس گروپ کے حصے کے طور پر دنیا بھر میں زمینی، فضائی اور بحری ایپلیکیشنز کے لیے ٹی سی ایسجدید سی4آئی ایس آر اور ایڈ بلیو سسٹمز فراہم کرتا ہے۔ الٹرا الیکٹرونکس، ٹی سی ایس کے صدر دفاتر مونٹریال، کینیڈا میں قائم ہیں جبکہ تنصیبات شمالی امریکہ بھر میں ہیں۔ الٹرا الیکٹرونکس ایک بین الاقوامی سطح پر کامیاب دفاع، حفاظت، نقل و حمل اور توانائی ادارہ ہے، جو برقیات ، برقی-میکانیکل اور سافٹویئر حل میں مہارت رکھتا ہے۔

سوالات: سارہوولورٹن، 6804-679-514, sarah.woolverton@ultra-tcs.com