جدید طرز پر ایشیا پیسفک صارفین تک رسائی کے لئے گروپ ایم کا لائن کے ساتھ میڈیا پارٹنرشپ کا اعلان

ہانگ کانگ ، 19 جنوری ، 2016 ء / پی آرنیوزوائر / — گروپ ایم نے جاپان کی لائن کارپوریشن کے ساتھ پورے ایشیا پیسفک میں ایک تاریخی میڈیا شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔