کوچ یونیورسٹی نے گریجویٹ پروگراموں کے لیے درخواستوں کی وصولیابی شروع کر دی

استنبول، 03 اپریل 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیا نیٹ پاکستان–

ترکی میں سرفہرست تحقیقی جامعہ کوچ یونیورسٹی نے اپنے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگراموں کے لیے درخواستوں کی وصولیابی کا آغاز کر دیا ہے، یہ پروگرام …