‫کوالالمپور، ملائیشیا میں نیا 4-اسٹار پرچم بردار ہوٹل وی ای ہوٹل اینڈ ریزیڈنس کھل گیا

کے ایل شہر کے اندر پنپتے ہوئے تجارتی و طرز زندگی مرکز بانگسر جنوبی میں کاروباری مسافروں کے لیے سہولت، آرام اور رسائی فراہم کرتا ہوا

کوالالمپور، ملائیشیا، 11 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– وی ای ہوٹل اینڈ ریزیڈنس بانگسر جنوب (وی ای بانگسر ساؤتھ) ایک نیا 4اسٹار ہوٹل برانڈ ہے جو کوالالمپور کے کاروبار و طرز زندگی کے مرکز جنوبی بانگسر شہر میں اپنا آغاز کررہا ہے۔ بہترین انداز میں مرتب کردہ 337 نفیس و کارنر کمروں اور 90 مکمل آراستہ ایک اور دو خواب گاہوں پر مشتمل رہائش گاہوں کے ساتھ یہ کوالالمپور کے قلب میں پنپتے ہوئے ضلع میں ایک بروقت اضافہ ہے۔

The expansive lobby is designed in warm tones framed against a screen of elegant bamboo.

دانشمند تجارتی مسافروں اور کاروباری گروپوں کے لیے بہترین وی ای بانگسر ساؤتھ جدید ادراک کے ساتھ تیار کیا گیا ہے جو بنیادی چیزوں کو درست انداز میں پیش کرنے پر توجہ رکھتا ہے – ایک بہترین بستر، بہترین وائی فائی کنیکٹیوٹی، غور سے ترتیب دی گئی سہولیات اور آسائشیں، چوکس سروس اور تزویراتی مقام۔ شہر کے مرکزی لائٹ ریل ٹرانزٹ اسٹیشن کے ایل سینٹرل سے، جو کوالالمپور کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ایکسپریس ٹرین کو براہ راست منسلک ہوتا ہے، آسان رسائی کے ساتھ یہ سہولت اور تحریک پیش کرتا ہے۔

بخوبی ڈیزائن کردہ وی ای بانگسر فوری داخلے کے لیے تین استقبالیہ مراکز کے ساتھ ایک وسیع پیش ایوان رکھتا ہے۔ مہمانوں کے پاس نفیس کمرے، مجموعے یا نجی لاؤنج سہولت رکھنے والے ایک کاروباری معیاری کمرے کا انتخاب ہے۔ متبادل صورت میں مہمان ہوٹل کی ایک یا دو کمروں والی رہائش گاہوں کے لیے بک کر سکتے ہیں جو جداگانہ داخلہ اور لفٹ رسائی رکھتی ہیں۔

Rooms are designed for comfort in a soothing palette for rest & relaxation.

http://photos.prnasia.com/prnvar/20160705/8521604388-a
http://photos.prnasia.com/prnvar/20160705/8521604388-b

کھانے، تفریح اور صحت کے لیے ہوٹل نے ایک طرز زندگی کا بلند مقام تخلیق کیا جو پانچویں منزل پر ہے۔ ایک متاثر کن مرکزی آبی خصوصیت کے ساتھ تیار کردہ یہ مقام ہوٹل کے تمام دن کھانے کا ریستوران – دی اسٹریٹ اسٹیٹس – رکھتا ہے، 3 نجی طعام گاہوں، ایک الفریسکو شراب خانے اور لاؤنج، ایک انفنٹی حوض اور مکمل سہولیات سے لیس 24 گھنٹے کی ورزش گاہ کے ساتھ۔ بلند مقام کا ڈیزائن اسمارٹ عملیت کی مثال پیش کرتا ہے جو ایک منزل پر تمام چیزوں کی بخوبی آسان پہنچ رکھتا ہے تاکہ مہمان ہوٹل کی سہولیات کی تمام اقسام تک باسہولت رسائی حاصل کر سکیں۔

Panoramic view from the hotel’s infinity pool.

http://photos.prnasia.com/prnvar/20160705/8521604388-c

اجلاس اور تقریبات کے لیے وی ای بانگسر ساؤتھ کنیکشن کانفرنس اینڈ ایونٹس سینٹر کی بہترین خدمات حاصل کرتا ہے، جو ایک معروف تقریبات فراہم کنندہ ہے جو متاثر کن کثير العمل تنصیب ہے جو 2,000افراد کی گنجائش رکھتی ہے – ہوٹل سے باآسانی رسائی کی حامل جگہ ہے۔

مزید جانیں یہاں پر

www.vehotel.com

Facebook.com/VEBangsarSouth

تصویر –http://photos.prnasia.com/prnh/20160705/8521604388-a
تصویر –http://photos.prnasia.com/prnh/20160705/8521604388-b
تصویر –http://photos.prnasia.com/prnh/20160705/8521604388-c