133 سے زیادہ ممالک میں ویوو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹی20 کرکٹ 2016ء براہ راست دیکھیں CricketGateway.com پر

چنئی، 7 اپریل 2016ء/پی آرنیوزوائر/– براہ راست دیکھیں آسٹریلیا، نیوزیلینڈ، کینیڈا، روس، جاپان، چین، ہانگکانگ، سنگاپور، آسیان بھر میں، جنوبی امریکااور دیگر ممالک میں CricketGateway.com پر

www.CricketGateway.comویوو انڈین پریمیئر لیگ 2016ء کا باضابطہڈیجیٹل لائیو اسٹریمنگ شراکت دار* ہے

www.CricketGateway.comپر یا کرکٹ گیٹ وےایپ پر سبسکرپشن کی بنیاد پر براہ راست آئی پی ایل ٹی20 کرکٹ 2016ء مکمل ایچڈی میں براہ راست دیکھیں

عالمی اسپورٹس مواد کو ڈیجیٹائز کرنے، بشمول براہ راست اسکورز، رواں تبصرے، براہ راست وڈیواسٹریمنگ، وڈیو بر طلب اور دیگر میں پیش پیشگلوبل اسپورٹس کامرس کا مکمل ملکیتی ماتحت ادارہفالوآنانٹرایکٹوویوو انڈین پریمیئر لیگ 2016ء کا باضابطہڈیجیٹل لائیو اسٹریمنگ شراکت دار بننے پر فخر محسوس کرتا ہے۔

Cricketgateway.com Logo.

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20160209/10139777)

فالوآنانٹرایکٹو کے مینیجنگ ڈائریکٹر جناب ایم ایس مرلی دھرن نے کہا کہ “کرکٹ چند افراد کے لےی محض ایک کھیل سے بڑھ کر ہے؛ یہ ایک طرز زندگی ہے۔ اور ہم کھیل تک محدود رسائی رکھنے والے ممالک میں کرکٹ کے جذباتی پرستاروں کو CricketGateway.com پر براہ راست دکھانا چاہتے ہیں۔

133 ممالک میں آئی پی ایل ٹی20 کرکٹ پرستاروں کو CricketGateway.com ملاحظہ کرنے یا ایپڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے تاکہ وہ مکمل ایچڈی میں تمام مقابلے براہ راست دیکھیں۔ ان ممالک میں شامل ہیں آسٹریلیا، نیوزیلینڈ، کینیڈا،ملائیشیا، ہانگکانگ، تھائی لینڈ، انڈونیشیا، جاپان، چین، کوریا، ویت نام، فلپائن، فجی، پاپوانیو گنی، روس، نیپال، پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان اور جنوبی امریکی خطے میں جو عام طور پر محدود مواقع رکھتا ہے۔

* CricketGateway.comبھارت، برطانیہ، امریکا، مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ اور یورپی یونین سے باہر 155 ممالک میں ویوو آئی پی ایل 2016ء کے لیے ڈیجیٹل/موبائل/وڈیو حقوق رکھتا ہے۔

فالوآنانٹرایکٹو کے بارے میں

فالوآنکھیل کے پرستاروں بااختیار اور مشغول بنانے کا حل ہے، جو اسمارٹ فونز، وڈیواسکرینز، برقی اسکور بورڈز، اسٹیڈیم کے اندر اسپانسرشپ علامات، ٹکٹنگ اور دیگر کو ایک ہموار ٹیکنالوجی کے ذریعے صارفین کے مختلف انٹرایکٹومقامات پر مکمل کرتا ہے۔ فالوآن تماشائیوں کے لیے مقابلے کے دن بھرپور تجربات اور اس سے بھی کچھ آگے فراہم کرتا ہے، جو اسپانسرز کے لیے برانڈ کی شمولیت کو بڑھاتا اور کھیلوں کے اداروں کے لیے اضافی قدر تخلیق کرتا ہے۔

گلوبل اسپورٹس کامرس کے بارے میں

گلوبل اسپورٹس کامرس پرائیوٹ لمیٹڈ آکلینڈ، سڈنی، سنگاپور، چنئی، دبئی، بڈاپسٹ، لندن، بار/زیورخ، جوہانسبرگ میں پھیلی ہوئی مختلف ٹیموں کا خاندان ہے جو 360 درجے کے حل، اسپانسرشپ اور خدمات فراہم کررہا ہے اور آئی سی سی، آئی پی ایل، اے ایف ایل، سی اے، بی بی ایل، اینزیڈ سی، انگلش پریمیئر لیگ، بنڈسلیگا فٹ بال کلبس، آر ایف یو، ڈبلیو آر یو، ایس آر یو، آئی اے اےایف، فینا، فیفا جیسی کھیلوں کی لیگز کے ساتھ شراکت داریاں رکھتا ہے تاکہ انہیں جدید ٹیکنالوجی فراہم کر سکے اور کھیلوں کے ماحول کی ان دیکھی تجارت دے سکے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے:

کارتک بھٹ
01234 -94831- 91+
ikarthik@outlook.com

ذریعہ: CricketGateway.com