ٹیئنز گروپ نے نوجوان نسل کو ہدف بناتے ہوئےعالمی برانڈنگ کی نئی حکمت عملی کا آغاز کردیا Read more

ٹیئنز گروپ نے نوجوان نسل کو ہدف بناتے ہوئےعالمی برانڈنگ کی نئی حکمت عملی کا آغاز کردیا

تیانجن، چین، 2 فروری ، 2018 / سنہوا-ایشیا نیٹ / – 28 جنوری 2018ء کو ٹیئنز گروپ کے چیئرمین لی جن یوان نے ٹیئنز گروپ ہیڈکوارٹر تیانجن میں پریس کانفرنس کی اور دنیا بھرمیں اپنی