کیروئی پٹرولیم نے برازیل میں سب سے بڑا یو پی جی این منصوبہ حاصل کرلیا Read more

کیروئی پٹرولیم نے برازیل میں سب سے بڑا یو پی جی این منصوبہ حاصل کرلیا

بیجنگ، 9 اپریل 2018ء/پی آرنیوزوائر/– چند روز قبل شانڈونگ کیروئی پٹرولیم ایکوئپمنٹ لمیٹڈ (جسے آگے “کیروئی پٹرولیم” لکھا جائے گا) کی زیر قیادت ایس پی ای نے برازیلین پٹرولیم کارپوریشن (جسے یہاں پٹروبراس لکھا جائے