‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقررہ شیڈول کےمطابق ہونگے۔ Read more

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقررہ شیڈول کےمطابق ہونگے۔

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / –اولمپک کونسل آف ایشیا (اوسی اے)نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ چھٹی ایشین گیمز 28نومبر سے 6دسمبر تک سانیا میں مقررہ شیڈول کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔ اوسی اے نے اپنے 45این او سی ممبران کو ای میل کرکے تصدیق کی ہے کہ اولمپک کونسل آف ایشیا […]