ٹیکنو موبائل نے پانچ کیمروں سے لیس انقلابی سپارک 5متعارف کرادیا۔ Read more

ٹیکنو موبائل نے پانچ کیمروں سے لیس انقلابی سپارک 5متعارف کرادیا۔

اے آئی کی طاقتور ٹیکنالوجی ،5,000 mAh کی طاقتور بیٹری اور 6.6 انچ ڈاٹ ان ڈیسپلے  کے ساتھ سپارک 5بہت جلد عام سٹور میں دستیاب ہوگا۔ ہانگ کانگ،13مئی،2020 /پی آر نیوز وائر / –ٹیکنو موبائل،ایک عالمی سطح کے اعلی موبائل فون برانڈ نے سپارک 5سمارٹ فون کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔پانچ کیمروں سےلیس اور5,000 […]