2021ء تک ایشیا پیسفک آن لائن وڈیو مواقع کی پیش بینی 35 ارب امریکی ڈالرز تک

ہانگ کانگ، سنگاپور اور ممبئی، 18 اپریل 2016ء/پی آرنیوزوائر/–میڈیا پارٹنرز ایشیا (ایم پی اے) کی شائع شدہ نئی رپورٹ کے مطابق ایشیا بحر الکاہل کی آن لائن وڈیو آمدنی 2016ء میں 13 ارب امریکی ڈالرز