‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمرے والا سمارٹ فون افریقہ میں متعارف کرادیا Read more

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمرے والا سمارٹ فون افریقہ میں متعارف کرادیا

ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر نیوزوائر /–بین الاقوامی سطح پر سرکردہ موبائل برانڈ ٹیکنو(www.TECNO-mobile.com) مارکیٹ میں اپنے سمارٹ فون کمون 15سیریز کےلانچ کے ساتھ ایک بار پھر سمارٹ فون کیمرےکی ابھرتی ہوئی مارکیٹ میں تبدیلی لارہا ہے ۔کہا جارہا ہے کہ کمون 15سیریز کے کیمرے میں اعلی معیار کی سونی چپ لگائی جائے گی جو اس صنعت […]